کون سے آئین میں لکھا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے گا؟ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا میڈیا سے خطاب

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہاں لکھا ہے، کون سے آئین میں لکھا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے گا؟ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ گل پلازہ کے واقعے پر سیاست کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آگ کیسے لگی؟ مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

گل پلازہ واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ

مراد علی شاہ نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں کچھ خامیاں ہیں اور سانحے کی اصل وجوہات کا پتہ کرنے کے لیے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کابینہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ گل پلازہ میں جتنی دکانیں تھیں، اتنی ہی بنائی جائیں گی۔

تعمیر نو کا ہدف

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت کا ہدف دو سال کے اندر گل پلازہ کی تعمیر نو کرنا ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 80 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس ضمن میں ہم نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو تحقیقات کے لیے خط بھی تحریر کیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...