سانحہ بھاٹی گیٹ؛مین ہول میں گرنے والی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تحقیق
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ بھاٹی گیٹ میں مین ہول میں گرنے والی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا ایران کے وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پوسٹ مارٹم کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق جاں بحق ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشان پائے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: 15 سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
زخمیات کی حالت
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 9 ماہ کی ردا فاطمہ کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی، جاں بحق خاتون کی کمر پر زخموں کے متعدد نشان تھے، خاتون کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔
وفات کی وجہ
رپورٹ کے مطابق دونوں کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے کی وجہ سے ہوئیں۔








