اسرائیل نے رفح کراسنگ کھول دی

غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کی بحالی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور واپڈا کے درمیان انوکھا فلمی تصادم، پورا علاقہ پریشان

پیدل چلنے والوں کی آمدورفت کی شرائط

’’جیو نیوز‘‘ نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ دو سال بعد پیدل چلنے والوں کے لیے دوبارہ کھولی ہے۔ یہاں سے سخت سکیورٹی چیک کے بعد یومیہ تقریباً 150 فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے اور 50 فلسطینیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

سیکیورٹی کی صورتحال

رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ یورپی مانیٹرنگ ٹیمیں رفح کراسنگ پر پہنچ چکی ہیں۔ تاہم، کراسنگ کھلنے کے باوجود تاحال غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...