ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
5 فروری: یوم یکجہتی کشمیر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مسلمان اپنی نالائقیوں کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو چکے تھے، ہندو اپنی عیاری سے اب انگریز کیساتھ مل گیا تھا،مسلمانوں کیلئے ہر طرح کی مشکلات تھیں
حکومت کا فیصلہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، کابینہ ڈویژن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تقاریب اور سرگرمیاں
اس موقع کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں مختلف تقاریب، سیمینارز اور مارچ کا انعقاد کیا جائے گا۔








