آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کردیا گیا، راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب پولیس لگایا جا رہا ہے، صحافی عاصم نصیر کا دعویٰ
تبدیلی کی خبر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا اہم اقدام: وائٹ بال کے ٹاپ پرفارمرز 3 سے 5 جون تک لاہور طلب
نئے آئی جی کی تقرری
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صحافی عاصم نصیر نے دعویٰ کیا کہ راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس لگایا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم کی منظوری کا انتظار
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نئے آئی جی پنجاب کے نام کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔








