کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشتگردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں: ملک احمد خان

سپیکر پنجاب اسمبلی کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور یو این ایف پی اے کا اجلاس، درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو

امن کے قیام کے لیے عزم

لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈمارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح مؤقف ہے۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ افواجِ پاکستان، سیاسی جماعتیں اور پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

بسنت کا جشن

انہوں نے کہا ہے کہ بسنت کا رنگ ہوا میں پھیلنا چاہیے، کوئی بھی ایسی ڈور استعمال نہ کرے جس سے بجلی کی تنصیبات اور انسانی جان کو خطرہ ہو۔ بسنت خوشی کا تہوار ہے، اسے خوشی سے منایا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...