وزیراعلیٰ مریم نواز کا بس اور رکشہ کے تصادم میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
واقعہ کا خلاصہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس اور رکشے کے تصادم سے 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








