ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج غیر متوقع دن ہے آپ کو کسی جانب سے کوئی پیشکش ملنے کا امکان اور ایک رکا ہوا کام بھی ہونے کی امید ہے۔ آج پرانے معاملات کو ہرگز ہرگز نہ چھیڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایتھوپیا کی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل یلما مرداسا کی ملاقات
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں ہیں وہ اس کو عدالت سے باہر ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور وراثت کے امور میں آپ کا حق کم ہو بھی اللہ پاک پر چھوڑ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے ہفتے میں 4 دن ورکنگ ڈے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
کسی بھی ایسے مسئلے سے دور رہیں جس کا تعلق دل کے معاملات و عشق و محبت سے ہو اور جو لوگ کسی بات پر ضد کریں گے وہ اپنے لئے بڑی مشکلات کھڑی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 3 دریاؤں میں سیلاب، گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن شروع، متاثرین کی بحالی مشن ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آج ہونے والا ایک بڑا کام رکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے اور جن لوگوں نے وعدہ کر رکھا تھا وہ اپنے وعدے پر پورا نہیں اتریں گے۔ اس وقت رکاوٹ لگتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگر وہ کہہ رہے ہیں کہ باقی لوگ کمپرومائزڈ ہیں، آپ کو جو دکھائی دے رہا، وہ ویسا نہیں ہے: حسن ایوب
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کے لئے اگر کوئی ایسا فون آئے جس میں کوئی وعدہ یا لالچ ہو تو اس سے بچ کر چلیں ان دنوں دھوکا ملنے اور مالی نقصان پہنچانے کی فکر سے محفوظ رہنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ملازمت پیشہ افراد کے لئے آج اہم دن ہے، بڑی پریشانی سے بھی نجات ملے گی اور راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں: حج 2025 سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: شیخوپورہ: خاتون مبینہ تشدد سے جاں بحق، پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ مسلسل کئی دنوں کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے، نظر اتاریں اور گوشت صدقہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، بھارتی عدالت کا اہم فیصلہ
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو جس بات کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے اس کی فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج صبح سے ان شاء اللہ ایسے حالات بن سکتے ہیں جو آپ کو پاور فل کر دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: درخواست گزار کے شوہر نے خود کیوں درخواست دائر نہیں کی، سب سے بڑی ہراسمنٹ یہ ہے مرد خود پیچھے ہو کر خواتین کو آگے کر دیتے ہیں، چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کیوں کسی دوسرے کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں؟ اپنے کام سے کام رکھیں اور ان تمام معاملات سے بچ کر چلیں جس میں تھوڑا سا بھی رسک شامل ہو۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش لیگ ٹیم کے کوچز ناراض، رکشے پر بیٹھ کر واپس چلے گئے
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جب کام کرنے کا وقت ہوتا ہے تو آپ فضول کاموں میں لگ جاتے ہیں اور جب اچھا وقت گزر جاتا ہے پھر پچھتاوا ہوتا ہے، اس اچھے وقت کی مدد کریں وہ بھی آج۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس میں ناجائز آمدن کی آمد ہو، صرف رزق حلال کا ہی ذہن میں رکھیں۔ اس وقت آپ کو ایک اچھے کام کی پیشکش کی امید بھی نظر آتی ہے۔








