قصور: انسانیت شرما گئی، ملزم کی 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

واقعہ کا پس منظر

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے روہی نالہ مصطفیٰ آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں درندہ صفت ملزم نے 4 سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

بچی کی صحت کی صورتحال

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر فریاد حسین نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ بچی کا لاہور جنرل ہسپتال میں علاج و معالجہ جاری ہے، گائناکالوجسٹ متاثرہ بچی کا چیک اپ کر رہی ہیں، بچی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاول کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں

پولیس کی کارروائی

پولیس کے مطابق ایس ایچ او مصطفیٰ آباد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ لاوارث بچی کے ورثا کی تلاش کیلئے بھی اشتہار شورو غوغا جاری کیا گیا ہے، روہی نالہ مصطفیٰ آباد سے 4 سالہ نامعلوم بچی ملی تھی جس کو سفاک ملزم نے زیادتی کے بعد پھینک دیا تھا۔

ڈی پی او کا بیان

ڈی پی او قصور نے بتایا کہ ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں نامعلوم ملزم کو ٹریس کرنے کیلئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں، مساجد میں اعلانات کروائے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے، ملزم کو جلد ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...