جنرل ہسپتال لاہور کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی

خودکشی کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہسپتال لاہور کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں: مستقیم بابا کا خاندان ٹھاکروں کے مظالم کا نشانہ بن چکا تھا، اس نے پھولن دیوی کے سر پر ہاتھ رکھا، حوصلہ بڑھایا اور ظالموں کے خلاف لڑنے کی تلقین کی۔

تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگائی۔ متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِعلاج تھی، چھلانگ لگانے کے باعث وہ زخمی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد کی ملاقات

لڑکی کی شناخت

متاثرہ لڑکی کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ اسے فوری طبی امداد کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا بیان

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں۔ خوش قسمتی سے متاثرہ لڑکی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...