پنجاب اسمبلی: ستھرا پنجاب اتھارٹی اور کنٹرول اجزائے منشیات پنجاب کے مسودہ قوانین منظور

پنجاب اسمبلی میں اہم قوانین کی منظوری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی، معذور افراد کو بااختیار بنانے اور کنٹرول اجزائے منشیات پنجاب کے مسودہ قوانین اکثریت رائے سے منظور کر لیے گئے۔

مسودہ قوانین کی تفصیلات

نجی نشریاتی ادارے دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسودہ قوانین کی منظوری دی گئی۔ مسودہ قانون سینئر سٹیزنز ویلفیئر پنجاب 2025 منظور ہو گیا۔ مسودہ قانون ستھرا پنجاب اتھارٹی کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔

معذور افراد کی بااختیاری

پنجاب اسمبلی میں معذور افراد کو بااختیار بنانے کا مسودہ قانون بھی کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ مسودہ قانون کنٹرول اجزائے منشیات پنجاب کو بھی منظوری دے دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...