پاکستان تحریک انصاف نے کل خیبر پختونخوا ہاؤس میں پورے پاکستان سے ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی اور تمام ونگز کے سینئر عہدیداران کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس کی طلبی
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے کل خیبر پختونخوا ہاؤس میں پورے پاکستان سے ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور تمام ونگز کے سینئر عہدیداران کا اجلاس طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئرش کپتان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخ رقم کردی
عمران خان کا علاج
اجلاس میں عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کروانے اور ان کا مکمل علاج کروانے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
اہم اقدامات
اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور ذاتی معالجین کی رسائی کروانے کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
اہم۔۔
پاکستان تحریک انصاف نے کل خیبر پختونخوا ہاؤس میں پورے پاکستان سے ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران، تمام ونگز کے سینئر عہدیداران کا اجلاس طلب کرلیا..عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کروانے اور ان کا مکمل علاج کروانے، فیملی اور ذاتی معالجین کی عمران خان تک رسائی…— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) February 4, 2026








