سابق ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
راجہ رفعت مختار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: حاجی محمد یوسف خان رند نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
معذرت کے بعد نوٹیفکیشن کی واپسی
صحافی اسد کھرل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ رفعت مختار کی جانب سے معذرت کے بعد ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
راجہ رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت نیانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سابق ڈی جی FIA راجہ رفعت مختار کا ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
راجہ رفعت مختار کی جانب سے معذرت کے بعد ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لیا گیا، ذرائع
راجہ رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
نیانوٹیفکیشن جاری pic.twitter.com/TSh2EuG4ZU
— Asad Kharal (@AsadKharal) February 4, 2026








