انڈر ۱۹ ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو شکست دےدی

ہرارے میں انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

افغانستان کی شاندار بیٹنگ

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 310 رنز بنائے۔ افغانستان کی طرف سے فیصل شنوزادہ اور عزیز اللّٰہ نے سنچریاں بنائیں، دونوں بیٹرز نے بالترتیب 110 اور 101 رنز بنائے۔

بھارت کی کامیابی

بھارت نے مقررہ ہدف 42ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم فائنل میں انگلینڈ کے خلاف جمعے کے مدمقابل ہوگی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...