اگر بھارت وینیو کی تبدیلی کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی یہی رویہ اختیار کرتا؟ ناصر حسین

تنقید کا آغاز

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے آئی سی سی کے مبینہ دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے بجائے بھارت وینیو کی تبدیلی کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی وہی رویہ اختیار کرتا؟ کیا وہ بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کرنے کا فیصلہ کرتا؟

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کے گاڑی پر جی ٹی روڈ پر مختلف شہروں کے اچانک دورے، صفائی کی مجموعی صورتحال کا مشاہدہ کیا

برابری کا سلوک

انہوں نے زور دیا کہ آئی سی سی کو بنگلہ دیش اور پاکستان کے ساتھ بھی وہی برابری کا سلوک کرنا چاہیے جو بھارت کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں رشوت کے الزام میں ہوا رونگ انٹرنیشنل ہولڈنگز کے سابق جنرل مینیجر بائی تیانہوئی کو سزائے موت دے دی گئی

بنگلہ دیش کا مؤقف

ناصر حسین نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ بنگلہ دیش اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا اور اپنے کھلاڑی کے حق میں مضبوطی سے کھڑا ہوا۔

پاکستان کی حمایت

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھی بنگلہ دیش کی حمایت کرکے مثبت کردار ادا کیا۔ کسی نہ کسی کو آگے بڑھ کر یہ کہنا ہوگا کہ سیاست بہت ہوچکی، اب توجہ کرکٹ پر ہونی چاہیے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...