جارح مزاج کیوی بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا اضافہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد نے جارح مزاج کیوی بلے باز ڈیون کونوے کو ڈائریکٹ سائننگ سے ٹیم میں شامل کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب: ٹرانسجینڈرز کیلئے ٹیکنیکل سکلز کی ٹریننگ کا جامع پروگرام شروع

پی ایس ایل کے لیے اہم معاہدہ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ ؛ عمر ایوب کی 9جنوری تک راہداری ضمانت منظور

کونوے کی شاندار کارکردگی

ڈیون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیڈ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا، ڈیون کونوے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زندگی کا بھروسہ نہیں، ہو سکتا ہے کہ میرے فعال کیریئر کے آخری دس برس ہوں، عامر خان کی دلچسپ گفتگو

معاہدے کی تفصیلات

میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور ڈیون کونوے کے درمیان پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے میں معاہدہ طے پایا ہے۔

ریٹین کیے گئے کھلاڑی

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے چار کے بجائے تین کھلاڑی ریٹین کیے تھے جن میں شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا گیا، سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے جبکہ آندریس گوس کو سلور کیٹیگری میں ایک کروڑ 40 لاکھ روپے میں ری ٹین کیا گیا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...