وزیر تعلیم سندھ کا بعض بورڈز کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس

وزیر تعلیم سندھ کا نوٹس

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کچھ تعلیمی بورڈز کی جانب سے امتحانی فیس وصول کرنے کی شکایت پر نوٹس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

فیس کی وصولی پر پابندی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے امتحانی فیس وصول کرنے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں تعلیم مفت ہے، فیس یا آئی ٹی چارجز کے نام پر رقم وصول نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا ڈاکٹر وردہ کے قتل کا نوٹس، آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب

تعلیم کا حق

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کو بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرتے ہیں، داخلے سے لے کر امتحان کے مراحل تک فیس ختم ہو چکی ہے۔

تعلیمی بورڈز کے لئے ہدایت

اسی حوالے سے وزیر تعلیم نے سیکرٹری کالجز کو سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بورڈز کی جانب سے فیس نہ وصول کرنے کے احکامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...