وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور سے بچی کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور سے بچی کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے مابین فائر بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کرلیا
رپورٹ کی طلب
وزیراعلیٰ نے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
پتنگ بازی پر پابندی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بسنت صرف لاہور میں منائی جائے گی، صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر بدستور پابندی ہے۔ ممنوعہ ڈور کے استعمال سے خوشی کے تہوار کو خونی نہ بنایا جائے۔








