بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ایک فیصد بھی رسک نہیں لینا چاہیے، علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما کی صحت پر اہم بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ایک فیصد بھی رسک نہیں لینا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی20 سیریز کے باقی دو میچز کے لیے پاکستان کے سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

میڈیا سے گفتگو

جمعرات کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ احتجاج کو ایک طرف رکھیں اور بانی پی ٹی آئی کی صحت ایک طرف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جدہ میں بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب، بلاول بھٹو کے عالمی مؤقف اور بھٹو خاندان کی کشمیر پالیسی کو خراج تحسین

اجلاس کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ آج کی میٹنگ 99 فیصد بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہے، باقی ایشو بعد میں۔

سابق وزیراعظم کی حیثیت

علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ آپ بھول جائیں کہ وہ ہمارے چیئرمین ہیں، کم سے کم اس ملک کے سابق وزیراعظم تو ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...