پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 3 حدیں کھو بیٹھا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 3 حدیں کھو بیٹھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

کاروباری ہفتے کا آغاز

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 36 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

شدید مندی کا سامنا

تاہم ٹریڈنگ کے دوران اچانک سے سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 548  پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کا اختتام

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...