آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک دن پہلے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی چوک احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، جج نے محفوظ فیصلہ سنادیا

جوش ہیزل ووڈ کی عدم موجودگی

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹنس حاصل نہ کرسکے ہیں، جس کے باعث وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوفی نذیر کھاریاں دفتر کا چوکیدار تھا، میری غیر موجودگی میں وہ بچوں کو سکول سے لاتا، بچے اُسے پیار سے ”صوفی پانڈا“ کہتے جس کا وہ بہت برا مناتا۔

سلیکٹر کی رائے

آسٹریلیا کے سلیکٹر ٹونی ڈوڈی میڈ نے کہا کہ ہم پُرامید تھے کہ ہیزل ووڈ سپر 8 مرحلے تک فٹنس حاصل کر لیں گے، تاہم انہیں مکمل فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے۔ ہم فوری طور پر متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں کر رہے، ابتدائی میچز کے لیے ہمارے پاس بولرز موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: توصیف احمد، عمران احمد اور عمیر چیمہ کی پروموشن پر پروقار تقریب، کمپنی افسران، سینئرز اور دوستوں کی شرکت

پیٹ کمنز کی انجری

اس سے قبل فاسٹ بولر پیٹ کمنز بھی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو چکے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے، جہاں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے گی.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...