ایک طرف دشمن نے دل پر گہرا زخم لگایا ہے، دوسری جانب پنجاب حکومت اور اس کے ترجمان بسنت کا جشن مناتے نظر آ رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ایک طرف دشمن نے دل پر گہرا زخم لگایا ہے، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے دوران خودکش حملہ کر کے نمازیوں کے خون سے امام بارگاہ کی دیواروں کو رنگ ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: منیب بٹ شادیوں میں کھانا ضائع کرنے والے مہمانوں پر برہمی کا اظہار

پنجاب حکومت کی جانب سے جشن

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ دوسری جانب پنجاب حکومت اور اس کے ترجمان بسنت کا جشن مناتے نظر آ رہے ہیں، جو شہداء کے غم کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ موجودہ صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو۔ یہ عہد ہم سب کو کرنا ہو گا۔

شیخ وقاص اکرم کا ٹویٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...