چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تقرری میں پیش رفت، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع
موجودہ صورتحال
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری میں پیش رفت کا امکان پیدا ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات امریکہ اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کا دعویٰ
ملاقات کب ہوگی؟
دنیا ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع ہے، جس میں الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر بارے مشاورت کا آغاز کیا جائیگا۔
ریٹائرمنٹ کی تاریخ
چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ اور بلوچستان 26 جنوری 2025 سے ریٹائر ہو چکے ہیں، جبکہ یہ دونوں عہدے دار ایک سال سے زائد اضافی مدت گزار چکے ہیں۔








