ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کا نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز
کولمبو (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
پاکستان کا ٹاس جیتنا
پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔








