معروف نیپالی اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے

سنیل تھاپا کا انتقال

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کو پیغام دیاہے کہ انہیں بہت احتیاط کرنی ہوگی، قطر امریکہ کا اتحادی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

طبی حالت اور ہسپتال کی معلومات

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق اداکار کو طبیعت خرابی کے باعث ناروِک ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زیر علاج تھے۔

ہسپتال کے چیئرمین راجندر بہادر سنگھ نے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتایا کہ انہیں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا، دوران علاج ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور وہ انتقال کرگئے۔

راجندر بہادر سنگھ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اداکار کی ای سی جی سے معلوم ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بنی۔

نیپالی سنیما میں سنیل تھاپا کی شناخت

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل تھاپا نیپالی سنیما کا ایک بڑا نام تھے، انہوں نے کئی دہائیوں کے دوران نیپالی، بالی وڈ اور بھوجپوری فلموں میں بڑے پیمانے پر کام کیا۔

واضح رہے کہ سنیل تھاپا 300 سے زیادہ نیپالی فلموں میں نظر آئے اور انہوں نے کئی ہندی، تامل پروڈکشنز میں بھی کام کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...