نیدر لینڈز کے خلاف جیت فہیم اشرف کے جڑواں بچوں کے نام کرتا ہوں: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت فہیم اشرف کے جڑواں بچوں کے نام کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں گلفوڈ مینوفیکچرنگ 2024 کے 10ویں ایڈیشن میں پاکستان کی بھر پور شرکت

فہیم اشرف کی کارکردگی پر تعریف

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈ کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔ آج کا میچ فہیم اشرف کے خوبصورت جڑواں بچوں کے نام کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: 52 نئے سٹیڈیمز تعمیر کرنے کے ساتھ ریونیو بڑھانے کیلئے فوڈز سٹریٹس اور دکانیں بنائی جائیں گی، وزیرکھیل پنجاب

نیک خواہشات کا اظہار

علاوہ ازیں محسن نقوی نے فہیم اشرف کے بچوں کی صحت اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کامیابی

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...