بھارت اور افغانستان کو داعش کی کارروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے، فواد چودھری
فواد چودھری کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود وزیراعظم شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ترقی ہمارا خواب ہی رہی، کسی دانا نے کہا تھا “محکوم قوموں کے جانور بھی محکوم ہوتے ہیں” گاڑی درگاہ کی جانب گھمائی، بھیڑ والے مین بازار سے گزرے۔
داعش سے متعلق وزراء کے بیانات
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کسی نے مجھے ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا، میں نے خود اپنے آپ کو قائل کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
ٹویٹر پر بیان
حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے۔ #IslamabadBlast
Looking at the statements from the ministers and Shehbaz Sharif,…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2026








