بھارت اور افغانستان کو داعش کی کارروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے، فواد چودھری
فواد چودھری کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود وزیراعظم شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف
داعش سے متعلق وزراء کے بیانات
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی
ٹویٹر پر بیان
حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے۔ #IslamabadBlast
Looking at the statements from the ministers and Shehbaz Sharif,…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2026








