اسلام آباد حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور ہماری حراست میں ہے،وزیر داخلہ محسن نقوی

واقعے کی تفصیلات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور ہماری حراست میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دریاء ترک نخباؤرکی ملاقات

وزیر داخلہ کا بیان

روزنامہ جنگ کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ روز کے واقعے نے سب کو ہِلا کر رکھ دیا، شہداء کےلیے دعا گو ہیں، ہر شہری غمگین ہے، سی ٹی ڈی نے واقعہ سے منسلک تمام لوگوں کو پکڑ لیا۔

گرفتاریوں کی تفصیلات

محسن نقوی نے کہا کہ واقعہ کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے، سی ٹی ڈی اور دیگر ایجینسیوں نے بطور ٹیم کام کیا، دھماکے کے فوراً بعد پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ کیسے حملہ آور کو تربیت دی گئی اور کس طرح اسے لایا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...