ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے مشرق وسطیٰ سے اپنے غیر سفارتی عملے کے رضاکارانہ انخلا کی منظوری دیدی
میچ کی تفصیلات
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔
آج کے مزید میچز
آج مزید دو اور میچ کھیلے جائیں گے، انگلینڈ کا نیپال جبکہ اسکاٹ لینڈ کا اٹلی سے مقابلہ ہوگا۔








