سیالکوٹ سے بسنت منانے آیا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

نوجوان کی افسوسناک موت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا نوجوان چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان کا تگڑا لاٹھی چارج، پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

حادثہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق لاہور میں لوئر مال بلال گنج کے علاقے میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: یادیں دکھ کے آنسو آنکھوں میں اتار دیتی ہیں، دن تو کسی نہ کسی طرح گزر ہی جاتا ہے، یہ رات کیوں آتی ہے جو تاروں بھری نہیں یادوں بھری ہوتی ہے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کی رپورٹ

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق نوجوان بسنت کی دوسری رات پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گرا، نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں: جو کچھ بھی کیا ہے عمیری نے کیا، میں ایک گھریلو خاتون ہوں، عمیری کو سخت سے سخت سزا دی جائے؛ خاتون کا ضمانت پر رہائی کے بعد پہلا انٹرویو

متوفی کی شناخت

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا مزید کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 16 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی سیالکوٹ سے بسنت منانے کیلئے لاہور آیا ہوا تھا۔

پولیس کی کارروائی

دوسری جانب پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...