ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اٹلی کے خلاف سکاٹ لینڈ کی بیٹنگ جاری
کولکتہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا ساتواں میچ
کولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں میچ میں اٹلی کے خلاف سکاٹ لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
میچ کی تفصیلات
بھارتی شہر کولکتہ میں واقع ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں مقابلے میں اٹلی نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔








