سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ ہوگا: وزیراعظم
فی تولہ سونے کی نئی قیمت
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 5300 روپے فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے سے سونا اب 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو ’’ایک اور جھٹکا‘‘ ،اہم رہنما نے علیٰحدگی اختیار کر لی
10گرام سونے کی قیمت
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالر بڑھ کر 5020 ڈالر فی اونس ہے۔








