بیرسٹر گوہر کو پیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات کا پی ٹی آئی کے چیئرمین کو پیشکش

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو پیشکش کی ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

شٹر ڈاؤن کی کال کا عوامی ردعمل

ایک انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹر ڈاؤن کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ تمام دکانیں کھلی رہیں اور شٹر ڈاؤن کو لوگوں نے مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو پیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، اپوزیشن نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا ہے۔ اگلا ہفتہ بہت اہم ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی بھی تجویز نہیں ہے۔

بسنت کے حوالے سے وزیر کا بیان

بسنت کے حوالے سے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بسنت منانے کیلئے بیرون ملک سے بھی لوگ آئے ہیں، قوم پر بسنت کا بخار سوار ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے بھرپور مشاورت کے بعد بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلا دیش نے ہمارے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی حکومت سے رابطہ کرتا ہے تو پھر دیکھیں گے، پاکستان نے کرکٹ کی دنیا میں انتہائی اہم فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...