فخر عالم کے ملتان سلطانز کی نیلامی کے دوران طنزیہ جملوں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

ملتان سلطانز کی نیلامی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ولی ٹیکنالوجیز نے نیلامی میں 2 ارب 45 کروڑ روپے کی سب سے زیادہ بولی لگا کر ملتان سلطانز کو خرید لیا اور نیا نام ’راولپنڈی‘ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم اس دوران میزبان فخر عالم نے نام لیے بغیر ایسے الفاظ کہہ دیئے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔

فخر عالم کا ردعمل

تفصیلات کے مطابق، ولی ٹیکنالوجیز کی جانب سے جب 2 ارب 45 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی، تو فخر عالم خوشی سے چلا اٹھے اور کہا کہ "آپ کا دل کیسے بدلا اور آپ نے کمال کر دیا!"۔ ولی ٹیکنالوجیز کے نمائندے نے کہا کہ "آپ نے کوئی جادو کیا ہے"، جس پر فخر عالم نے جواب دیا کہ "آخری بار جس نے جادو کیا تھا اس کے آج کل حالات اچھے نہیں ہیں اس لیے مجھے بیچ میں نہ ڈالیں"۔

سوشل میڈیا پر ہنگامہ

نیلامی کی تقریب کی تفصیلات

ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔ جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور پاکستان کے لیجنڈ بلے باز ظہیر عباس بھی شریک تھے۔

اس سے قبل دو نئی فرنچائز حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ریکارڈ قیمت پر فروخت کے بعد ملتان سلطانز کی بولی کا آغاز ایک ارب 82 کروڑ روپے سے کیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تکنیکی جانچ پڑتال کے بعد پانچ گروپس کو نیلامی کے لیے اہل قرار دیا گیا تھا۔ ان گروپس میں ڈی ایس ایم (ڈہرکی شوگر ملز)، ولی ٹیکنالوجیز، سی ڈی وینچرز، پارٹیکل اگنائیٹر اور ایم نیکسٹ شامل تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...