ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026

میچ کی صورتحال

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔ 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ہیں۔

میچ کی تفصیلات

بھارتی شہر چنئی کے چیدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پچھلے میچ کا جائزہ

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ جبکہ یہ یو اے ای کا اس ٹورنامنٹ میں پہلا مقابلہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...