آج ہماری فیملی کی بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ،جس میں انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق شدید تشویش ظاہر کی،مریم ریاض وٹو

سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی بہن کا اہم بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کروائیں، ایک لاکھ روپے انعام پائیں

اڈیالہ جیل میں ملاقات

مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ آج ہماری فیملی کی بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس سے قبل عمران خان نے بھی ان سے ملاقات کی تھی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق شدید تشویش ظاہر کی۔ عمران خان کی متاثرہ آنکھ انجکشن لگنے کے بعد 10 فیصد بھی بہتر نہیں ہوئی۔

عمران خان کی صحت کے لئے مطالبات

مریم ریاض وٹو نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی تک ذاتی معالج کی رسائی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں سے درخواست ہے کہ عمران خان کی صحت پر عدالتوں سے رجوع کریں۔ اس معاملے کو انسانی حقوق تنظیموں اور عالمی میڈیا کے سامنے بھی رکھا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کو مناسب اور فوری طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...