پہلا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقی ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کی فتح

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو عارضی قیام کے مناسب مقامات مہیا کرنے کا حکم دیدیا

میچ کی تفصیلات

پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔

آخری لمحات

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر لیا۔ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...