وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر ریگولیشنز کا نوٹس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی سیلز تقریب کے لیے انڈیا آئے تھے، ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں: کانگریس
پاور ڈویژن کی ہدایت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے بتا دیا
نظرثانی اپیل کا مطالبہ
پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سولر صارفین کا بوجھ 3 کروڑ 76 لاکھ سے زائد عام صارفین پر نہ پڑے۔
جامع لائحہ عمل کی ضرورت
پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔








