سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
سابق آرمی چیف کا حادثہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: کرسی بچانے کےلیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، بانی پی ٹی آئی کےساتھ ملاقات کےلیے تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی کا بیان
چوٹیں اور علاج
جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان کے میزائل داغنے کی ویڈیو سامنے آگئی
ہسپتال میں داخل
سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
آئی سی یو میں زیر علاج
جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔








