ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
نوکری کی تلاش انشاءاللہ ختم ہو گی، من پسند جگہ تبادلے کی خواہش پوری ہو گی اور ضرورت کے تحت رقم ہاتھ میں آنے کے امکانات روشن ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں چالیس سالہ شخص کو قتل کرکے لاش کنویں میں پھینک دی گئی
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
کچھ اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے اور جوائنٹ فیملی میں رہنے والوں کا آپسی جھگڑا شدت اختیار کر سکتا ہے، اپنوں کی مخالفت بدستور جاری رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو اس طرف سے فائدہ ملے گا جہاں سے سوچ بھی نہ تھی۔ اس وقت گھریلو حالات میں بھی خاطر خواہ بہتری ملنے کے امکانات روشن ہیں، فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومتی اقدامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
مالی حالات میں انشاءاللہ غیبی انداز سے ضرور بہتری آئے گی۔ جو لوگ کسی بھی مسئلے میں پڑے ہوئے ہیں وہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے، آج اچھا دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
کسی بھی غیر کی باتوں میں آ کر اپنی پوزیشن تبدیل نہ کریں ورنہ مشکل میں آ جائیں گے۔ جو لوگ کسی دوسرے کے کام میں ہیں، آجکل فوری واپسی کا راستہ اختیار کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ کو اس وقت مالی حوالے سے جو پریشانی تھی انشاءاللہ اُن میں کمی واقعی ہو گی۔ اور جو لوگ قانونی معاملات مقدمے بازی میں تھے، وہ آزاد ہوں گے۔ فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اس وقت آپ جس بھی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں، وہاں سے نکلنے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں۔ صدقہ دیتے رہیں اور حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا ورد بھی جاری رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اجلاس ، آئینی ترمیم کو ملکی نظام کے لئے زہر قاتل قرار دے دیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
بدنظری، بندش اور دیگر قسم کے اثرات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شاید ہر کام میں ہی رکاوٹ آ رہی ہے۔ اس وقت آپ کو صدقہ دینا ہے اور اپنی نظر لازمی اتارنی ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کا کنگ فہد سکیورٹی کالج کا دورہ، اعلیٰ تعلیم کے جدید معیار کو سراہا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
صورتحال بدل رہی ہے۔ آپ جس بات کو لے کر کافی دنوں سے پریشان تھے، اُس کا حل مل جائے گا۔ جو لوگ بھی روزگار کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، وہ ابھی صبر کریں۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا ممکنہ توانائی بحران کے پیش نظر تمام یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جلد بازی نہ کریں۔ آپ کو انشاءاللہ جلد اچھی خبر ملے گی جس سے آپ کی ٹینشن ختم ہو جائے گی اور راستے کی بڑی رکاوٹ بھی اب دور ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صوبائی محتسب کا سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو ہٹانے کا حکم
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جلد بازی نہ کریں۔ آپ کو انشاءاللہ جلد اچھی خبر ملے گی جس سے آپ کی ٹینشن ختم ہو جائے گی اور راستے کی بڑی رکاوٹ بھی اب دور ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
آپ کیوں دوسروں کے معاملات میں آتے ہیں؟ اس طرح تو بڑا نقصان ہو گا۔ ان دنوں صرف اپنے گھر اور روزگار پر توجہ دینا ہی آپ کے لئے بہترین عمل ہو سکتا ہے۔








