ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
میچ کی اطلاعات
پالیکیلے (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں عمان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط
ٹاس کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ لاحق ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی
کپتان کا بیان
پالیکیلے میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان کے کپتان کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ صبح میں ہلکی نمی ہوتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا لندن میں وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج
موقع کی اہمیت
جتندر سنگھ نے مزید کہا کہ ہمیں ٹیسٹ پلیئنگ نیشنز کے خلاف کھیلنے کے مواقع کم ہی ملتے ہیں، تو یہ ایک اچھا موقع ہے۔ عمان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں ہوئی ہیں: جے اوڈیڈرا اور محمد ندیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
سری لنکن کپتان کا موقف
سری لنکن کپتان دسن شناکا کا کہنا تھا کہ ہم پہلے بیٹنگ کرنے پر خوش ہیں۔ بدقسمتی سے چیمپئن بولر ہسارنگا ٹیم میں شامل نہیں ہیں، ان کی جگہ ہیمانتھا کو شامل کیا گیا ہے۔








