بیرسٹر سلمان صفدر نے فرینڈ آف کورٹ کی ذمہ داری بخوبی نبھائی، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ کی تعریف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف کورٹ کی ذمہ داری نبھانے پر سلمان صفدر کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں: صنفی بنیادوں پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے تکنیکی ورکنگ گروپ کا اجلاس

چیف جسٹس کا اظہار خیال

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے فرمایا کہ فرینڈ آف کورٹ کے کردار کو سراہتے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر نے بخوبی ذمہ داری نبھائی، حکومت کو بھی بہترین سہولیات فراہم کرنے پر سراہتے ہیں۔

سلمان صفدر کا بیان

سلمان صفدر نے کہا کہ رپورٹ سے متعلق مجھے 100 سے زائد کالز اور مسیجز موصول ہوئے، میں نے بتایا کہ یہ کورٹ کی امانت ہے، میں نہیں بتا سکتا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...