بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات، تفصیلی رپورٹ جاری
عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان آریان کے ہمراہ دھرمیندر کی تیمارداری کے لیے ہسپتال پہنچے، فوٹوگرافرز کو تصاویر بنانے نہ دیں۔
معائنے کا مطالبہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں بانی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 10 مئی کے بعد اب بیرون ملک گرین پاسپورٹ کی تعریف کی جاتی ہے: شرجیل میمن
ذاتی معالج سے معائنہ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی نے مطالبہ کیا کہ اُن کا معائنہ ذاتی معالج فیصل سلطان اور عاصم یوسف سے کرایا جائے۔
مزید طبی معائنہ کی سفارش
رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ بانی کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے۔ بانی کی ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔








