پشاور میں بارودی مواد کا دھماکہ
دھماکے کی اطلاعات
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں بارودی مواد کے دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ہمارے آنے سے پہلے برے حالات تھے، آج ڈیفالٹ نہیں سٹاک ایکسچینج کے نئے ریکارڈ بننے کی آواز آتی ہے: مریم نواز
سیکیورٹی کارروائی
’’جنگ‘‘ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پولیس کا بیان
پولیس کے مطابق دھماکہ ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔








