اگر عمران خان کی بینائی کو خدانخواستہ مستقل نقصان ہوا، تو ملک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا، اسد عمر
اسد عمر کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے اگر عمران خان کی بینائی کو خدانخواستہ مستقل نقصان ہوا تو ملک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا۔
عفت اور تحمل کی اپیل
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اپنے لئے نفرت اتنی نہ بڑھائیں کہ آپ سے سنبھلا نہ جا سکے۔ ذاتی معالجوں کا عمران خان کا معائنہ کرنے کے علاوہ کوئی چیز عوام کو مطمئن نہیں کر سکتی۔
اگر عمران خان کی بینائی کو خدانخواستہ مستقل نقصان ہوا تو ملک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا۔ اپنے لئے نفرت اتنی نا بڑھائیں کے آپ سے سنبھالا نا جا سکے۔ خان کے ذاتی معالجوں کا خان کا معائنہ کرنے کے علاوہ کوئی چیز عوام کو مطمئن نہیں کر سکتی
— Asad Umar (@Asad_Umar) February 13, 2026








