میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،، تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا

شاہد خٹک کا حملہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا۔'' سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں، جس کے جواب میں حیدر سعید نے کہا کہ تم نے میرا کیمرہ توڑ دیا ہے۔ اس پر شاہد خٹک نے ایک بار پھر حیدر سعید کو ہاتھ مارا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

حیدر سعید کا بیان

اس حوالے سے اپنے ایکس پیغام میں حیدر سعید نے کہا کہ میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ کھڑا تھا اور میرا کیمرہ بند تھا۔ شاہد خٹک میرے پاس آئے، انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور بدتمیزی کی۔ مجھے کہا کہ تم یہاں نظر نہ آیا کرو اور نازیبا زبان استعمال کی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے بھانڈا پھوڑ دیا :مصطفیٰ نواز کھوکھر

کیمرا توڑنے کا واقعہ

اس کے بعد میں نے اپنا کیمرہ آن کر کے کہا کہ میں آپ کی بات ریکارڈ کروں گا تو انہوں نے کیمرہ پکڑ کر زور سے زمین پر پھینک دیا، جس سے میرا کیمرہ ٹوٹ گیا۔ میں یہ سب باتیں کلمہ پڑھ کر کہہ رہا ہوں۔ میں نے شاہد خٹک سے کوئی سوال نہیں کیا تھا، میں اپنی جگہ پر آرام سے کھڑا تھا اور انہوں نے مجھ پر حملہ کیا۔ شاہد خٹک آئیں اور کلمہ پڑھ کر بتائیں کہ کس نے کس پر حملہ کیا۔ میں نے جان اللہ کو دینی ہے اور اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ وہاں موجود تمام لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ میں اپنی جگہ پر کھڑا تھا اور شاہد خٹک نے مجھ پر حملہ کیا۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...