پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے ایران کے راستے برآمدات کے لیے عارضی استثنیٰ دیدیا
سماعت کی تاریخ
لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 18 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
عدالتی کارروائی
جسٹس خالد اسحاق درخواستوں پر سماعت کریں گے، جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت اور اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔








