ہم سب چاہتے تھے کہ ہم شادی کریں لیکن ہم نے نقلی شادی کرلی، ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

ہانیہ عامر کی شادی کا حیران کن اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بنگلہ دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کے حامل افراد کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا

وائرل ویڈیو کا ذکر

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتا رہی ہیں۔
وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ’’سب چاہتے تھے ہم شادی کر لیں تو ہم نے نقلی شادی کر لی۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

چند ہفتوں سے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ دونوں رمضان المبارک میں شادی کرنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیرم کی عالمی چیمپیئن کاظمہ: “جیت کے بعد باتیں کرنے والے مبارکباد دے رہے ہیں”

ہانیہ کا جواب

اس حوالے سے جب ایک صارف نے سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر سے پوچھا کہ ان کا نکاح سحری کے بعد ہوگا یا افطار کے بعد، جس پر ہانیہ عامر نے واضح طور پر جواب دیا ’’دوپہر جمعہ۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس، پنجاب میں 3960 اقلیتی عبادت گاہوں کے سیکیورٹی آڈٹ کا فیصلہ، خصوصی سیل قائم

افواہوں کا پس منظر

یاد رہے کہ گلوکار عاصم اظہر کی منگنی میرب علی کے ساتھ ختم ہونے کے بعد سے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے دوبارہ ایک ہونے کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، اگرچہ دونوں شخصیات نے ان خبروں کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

دونوں کی نزدیکی روابط

تاہم عاصم اظہر کے کنسرٹس میں ہانیہ کی موجودگی اور انسٹاگرام پر ان کے گانے استعمال کرنا اور ان کے گھریلو تقریبات میں شامل ہونے سے ان قیاس آرائیوں کو مزید تقویت مل رہی ہے۔

ڈانس ویڈیو کا شور

گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا جس نے افواہوں کو ہوا دے دی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...