بھارتی بیٹرابھیشیک شرما کی صحت سے متعلق اہم اپ ڈیٹ سامنے آگئی

ابھیشیک شرما کی صحت میں اہم تبدیلی

کولمبو (ویب ڈیسک) بھارت کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر ابھیشیک شرما کی صحت سے متعلق اہم اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم روکھی سوکھی کھاکر گزارہ کر لیں گے لیکن خوددار قوم کی حیثیت سے اپنی آزادی اور سلامتی کے تحفظ کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

معدے کی بیماری کی وجہ سے میچ سے باہر

بھارت کے اوپنر بیٹر ابھیشیک شرما معدے میں انفیکشن کی وجہ سے نمیبیا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے، تاہم انہوں نے حال ہی میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کے ساتھ گفتگو کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر فوری پابندی عائد

ارشدیپ سنگھ کی تشویش

فاسٹ بولر نے ان سے صحت، وزن میں کمی اور خوراک سے متعلق پوچھا۔ جواب میں اوپنر بیٹر نے کہا کہ وہ دال اور چاول کھا رہے ہیں اور ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد سے ان کا وزن 2 کلو کم ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد جرمن پارلیمنٹیرین کا کینسر کیئر ہسپتال لاہور کے لیے عطیہ

کپتان سوریا کمار یادیو کا بیان

کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی میچ کے بعد گفتگو میں کہا تھا کہ ابھیشیک ابھی ٹھیک نہیں ہوئے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ وہ ایک دو میچز سے محروم ہوجائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ

اگرچہ ورون چکرورتی نے انہیں نیٹ میں واپس دیکھنے کے بعد امید ظاہر کی ہے لیکن انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ پری میچ ٹریننگ سیشن کے دوران ان کی کارکردگی پر منحصر ہوگا۔

متبادل کھلاڑیوں کا خاکہ

اگر ابھیشیک شرما اگر میچ فٹنس ثابت نہیں کرسکے تو امکان ہے کہ پاکستان کے خلاف سنجو سیمسن اور ایشان کشن اوپننگ کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...